پنجگور میں دھماکہ

پنجگور میں الیکٹریشن کی دکان کے باہر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکٹریشن کی دکان کے باہر ہونے والے دھماکے کی نوعیت تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے تاہم سیکیورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا ہے ۔

دھماکے کے باعث قریب کھڑی متعدد گاڑیاں بھی تباہ ہو گئی ہیں جبکہ پانچ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے کاکنٹرول سنبھا ل لیا ہے ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت سرکٹ ہاؤس ملتان میں اعلیٰ سطح کا اجلاس

جمعرات مارچ 14 , 2019
ڈیرہ غازی خان ( وقاص احمد لغاری ۔ پریس رپورٹر ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت سرکٹ ہاؤس ملتان میں اعلیٰ سطح کا اجلاس۔ صوبہ میں تعمیر و ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ترقیاتی فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم کا باب بند کر […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: