د كی کے شہری کی ایمانداری، راستے سے ملنے والے 80 ہزار روپے واپس كر د یے

د كی میں شہری نے ایمانداری كی اعلیٰ مثال قائم كرتے ہوئے راستے سے ملنے والے 80 ہزار روپے واپس مالک کے حوالے كر دیئے۔

بلال بلوچ ساكن كلی غنڈئی بلوچان سے بازار جارہا تھا کہ راستے میں اس کے 80 ہزار روپے گرگئے تھے

اس سلسلے میں بلال بلوچ نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی کمشدہ رقم کا ذکر کیا، بلال بلوچ کی پوسٹ سراج الدین كھیتران نے دیکھی اور ان سے رابطہ کر کے مذكورہ رقم واپس ان کے حوالے كردی۔

بلال بلوچ نے شہری سراج الدین كھیتران کی ایمانداری پر ان کا شكریہ ادا كرتے ہوئے كہا كہ میں ایک غریب آدمی ہوں، میری زندگی بھر کی جمع پونجی ہے جو مجھ سے راستے میں گر گئی تھی، آپ نے یہ رقم مجھے واپس کرکے میری سب سے بڑی مشکل آسان کردی۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پشاور ایئرپورٹ پرکسٹم حکام کی کارروائی‘ کروڑوں مالیت کی ہیروئن برآمد

جمعرات مارچ 14 , 2019
پشاور میں ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی آئس ہیروئن برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں باچا خان ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر کے بیگ سے 950 گرام آئس برآمد کرلی۔کسٹم حکام کے مطابق ملزم جمشید کا تعلق خیبرپختونخوا […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: