پاکستان کی نئی ویزا پالیسی ، بھارت کے علاوہ اور کونسا ملک ناپسندیدہ ممالک کی فہرست میں رہ گیا؟جانئے

وزارت داخلہ کے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ پاکستان نے نئی ویزا پالیسی متعارف کروا دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق نئی ویزا پالیسی کے مطابق پاکستان نے ناپسندیدہ ممالک کی بی لسٹ میں سے صرف پانچ ممالک کو نکال دیا ہے اور اس میں صرف صومالیہ اور بھارت ہی رہ گئے ہیں جبکہ بنگلہ دیش کو بھی ناپسندیدہ ممالک کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے ۔

پاکستان نے ویزا پالیسی کو مزید نرم بناتے ہوئے بزنس ویزا کیلئے ممالک کی تعداد 48 سے بڑھا کر 96 کر دی ہے جبکہ مجموعی طورپرآن لائن ویزاکی سہولت 175 ممالک کو دی جائے گی۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

جمعرات مارچ 14 , 2019
اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 102 پوائنٹس کی کمی واقع ہو ئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 30 پیسے اضافہ ہو گیا ہے جس کے […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: