کوئٹہ میں آلودہ سبزیاں كھانے سے شہری موذی امراض میں مبتلا ہونے لگے

كوئٹہ میں گندے پانی كے ذریعے سبزیوں كی كاشت زور و شور سے جاری ہے جس سے شہری موذی امراض کا شکار ہورہے ہیں۔

اسپنی روڈ، كلی دیبہ، كلی ابراہیم زئی اور وحدت كالونی میں كھلے عام نالے كے گندے پانی كے ذریعے سبزیوں كی كاشت جاری ہے جس كے لئے باقاعدہ رات كے اوقات میں كام كرنے والے مزدوروں كی مدد سے فصلوں كو پانی فراہم كیا جاتا ہے جس كے كھانے سے كینسر سمیت دیگر موذی امراض لاحق ہوتے ہیں۔

ماہرین كا كہنا ہے كہ كوئٹہ كی گوبی سمیت پالک اور دیگر سبزیاں ریڑھی والوں اور عام دكانداروں كو سستے داموں فراہم كر كے شہریوں كو بیماریوں كے منہ میں ڈالا جارہا ہے جس سے شہری تیزی سے كینسر سمیت دیگر بیماریوں كا شكار ہورہے ہیں۔
علاقہ مکین کا کہنا ہے کہ ماضی میں ضلعی انتظامیہ نے كریک ڈاؤن كیا تھا، اب ایک بار پھر سے ایسے ہی كریک ڈاؤن كی ضرورت ہے تاكہ شہری گندی سبزیاں كھانے سے محفوظ رہ سكیں۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاکستان کی نئی ویزا پالیسی ، بھارت کے علاوہ اور کونسا ملک ناپسندیدہ ممالک کی فہرست میں رہ گیا؟جانئے

جمعرات مارچ 14 , 2019
وزارت داخلہ کے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ پاکستان نے نئی ویزا پالیسی متعارف کروا دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نئی ویزا پالیسی کے مطابق پاکستان نے ناپسندیدہ ممالک کی بی لسٹ میں سے صرف پانچ ممالک کو نکال دیا ہے اور اس میں صرف صومالیہ اور بھارت […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: