مٹھی : سراج الحق آج ایک روزہ دورے پر الخدمت ہسپتال کا افتتاح کریں گے

مٹھی ( جاوید بجیر . رپورٹر ) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق آج ایک روزہ دورے پر مٹھی پہنچ کر الخدمت ہسپتال کا افتتاح کریں گے .

جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق کے ہمراہ جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی،الخدمت پاکستان کے صدر عبدالشکور اور جماعت اسلامی کے ایم پی اے عبدالرشید بھی شامل ہیں


نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ججز روایتی سوچ میں پڑے ہوئے ہیں، فواد چوہدری

جمعرات مارچ 14 , 2019
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ امیر اور غریب آدمی کے لئے الگ الگ انصاف نہیں ہونا چاہیے جب کہ ججز روایتی سوچ میں پڑے ہوئے ہیں۔ اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ عدالتی نظام میں اصلاحات کی […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: