سرکاری ملازمت چھپا کر پاسپورٹ رکھنے والے سرکاری ملازمین کے لیے بری خبر

کراچی ( ظفر عالَم ملک . نمایندہ خصوصی ) ڈی جی پاسپورٹ امیگریشن نے ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر کو سرکاری ملازمین کے پاسپورٹس سے متعلق احکامات جاری کردیے

سرکاری ملازمین فوری نیا پاسپورٹ بنوائیں اور پیشے میں سرکاری ملازمت لکھیں، پاسپورٹ امیگریشن

سرکاری ملازمت چھپانے والے ملازمین متعلقہ پاسپورٹ دفاتر سے فوری رجوع کریں، ڈائریکٹوریٹ پاسپورٹ امیگریشن حکم نامہ

سرکاری ملازمین پرانے پاسپورٹس فوری طور جمع کرائیں، ڈاریکٹوریٹ پاسپورٹ امیگریشن

پاسپورٹ بنوانے کے لیے سرکاری افسران کو اضافی 5000ہزار روپے بھی جمع کرانے ہونگے, ڈائریکٹوریٹ پاسپورٹ امیگریشن

دیے گئے وقت کے بعد پاسپورٹ میں سرکاری ملازمت چھپانے پر مذکورہ سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی، ڈاریکٹوریٹ پاسپورٹ امیگریشن

ایف آئی اے سرکاری ملازمت چھپانے والے ملازمین کے خلاف کارروائی کرے گا، ڈاریکٹوریٹ پاسپورٹ امیگریشن

پاسپورٹ امیگریشن سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انکے پاسپورٹ بھی بلاک کرےگا، ڈاریکٹوریٹ پاسپورٹ امیگریشن

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مٹھی : سراج الحق آج ایک روزہ دورے پر الخدمت ہسپتال کا افتتاح کریں گے

جمعرات مارچ 14 , 2019
مٹھی ( جاوید بجیر . رپورٹر ) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق آج ایک روزہ دورے پر مٹھی پہنچ کر الخدمت ہسپتال کا افتتاح کریں گے . جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق کے ہمراہ جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی،الخدمت پاکستان کے صدر عبدالشکور […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: