جماعت اسلامی کراچی ضلع آئرپورٹ کے امیر توفیق الدین صدیقی منتخب ھو گئے

کراچی ( مختار قریشی . نمائندہ خصوصی ) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے ارکان جماعت اسلامی کراچی کی رائے سے ماڈل کالونی بلدیہ کے وائس چیئرمین اور اسلامی جمعیت طلبہ ملیر کے سابق ناظم توفیق الدین صدیقی کو امیر ضلع آئر پورٹ منتخب کر دیا گیا ہے ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سرکاری ملازمت چھپا کر پاسپورٹ رکھنے والے سرکاری ملازمین کے لیے بری خبر

جمعرات مارچ 14 , 2019
کراچی ( ظفر عالَم ملک . نمایندہ خصوصی ) ڈی جی پاسپورٹ امیگریشن نے ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر کو سرکاری ملازمین کے پاسپورٹس سے متعلق احکامات جاری کردیے سرکاری ملازمین فوری نیا پاسپورٹ بنوائیں اور پیشے میں سرکاری ملازمت لکھیں، پاسپورٹ امیگریشن سرکاری ملازمت چھپانے والے ملازمین متعلقہ پاسپورٹ […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: