فاروق ٹیکسٹائل مل کے سامنے پانی کی لائن پھٹ گئی

کراچی ( على احمد ، نمائندە خصوصى ) کورنگی انڈسٹریل ایریا مرتضیٰ چورنگی سے سابقہ فاروق ٹیکسٹائل مل کے سامنے 36 انچ کی پانی کی لائن پھٹ گئی ۔

جس کی وجہ سے ہزاروکں گیلن پینے کا پانی سڑک پر بہہ رہا ہے ۔ واٹر بورڈ کا عملہ شکایت درج کروانے باوجود ابھی ت موقع پر نہ پہنچ سکا‎ ۔3

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نیب نے شہبازشریف کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

جمعرات مارچ 14 , 2019
قومی احتساب بیورو(نیب)نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف کی آشیانہ ہاﺅسنگ سکینڈل میں ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب)نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف کی آشیانہ ہاﺅسنگ سکینڈل میں ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔سپیشل پراسیکیوٹراکرم قریشی نے درخواست دائرکردی […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: