جناح ہال میں مقابلہ حسن قرآت ونعت

جھنگ ( اشرف خان . سٹی رپورٹر ) ضلع کونسل جناح ہال میں مقابلہ حسن قرآت ونعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم مختلف کالجز کےطلبہ نے مسحور کن آواز میں قرآن کریم کی آیات تلاوت کرکے حاضرین محفل کے قلوب واذہان کو ایمان وایقان کی روشنی سے منور کیا

جناح ہال ضلع کونسل میں ایمان افروز مناظر چاروں طرف ماشاءاللہ سبحان اللہ کی آوازیں تقریب میں ڈی سی جھنگ حافظ شوکت علی ڈی پی او جھنگ عطاء الرحمان ضلع کونسل کے چیئرمین نواب بابر خان سیال کی مہمان خصوصی کے طورشرکت ‎کی .

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کلین اینڈ گرین بورے والا مہم

جمعرات مارچ 14 , 2019
بورے والا ( میاں فیصل ) کلین اینڈ گرین بورے والا مہم کے تحت میونسپل کمیٹی کا عملہ سینٹری وارڈ نمبر 3 اور وارڈ نمبر 5 کی صفائی میں مصروف ہے

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: