ڈیرہ غازی خان : مسلم لیگ ن کو بہت بڑا جھٹکا

ڈیرہ غازی خان ( وقاص احمد لغاری ۔ پریس رپورٹر ) مسلم لیگ ن کے چار چئیرمینوں نے مسلم لیگ ن کو خیر باد کہہ دیا۔

ایم پی اے سردار احمد علی دریشک کی قیادت میں صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجنئیرنگ میاں محمود رشید صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ملک احمد کے ساتھ پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

نئے چئیرمینوں کو پارٹی پرچم میاں محمود رشید احمد علی دریشک نے پہنائے

چئیرمین چوٹی زیریں حسنین لغاری چئیرمین گدائی شرقی جمیل سکھانی چئیرمین لڈن مرید حسین چئیرمین حاجی غازی بلال سکھانی شامل ہو گئے ہیں ۔

لیگی چئیرمین اپنے گروپس سمیت شامل ہو گئے ہیں.

نئے آنے والے چئیرمینوں کو خوش آمدید کہتے ہیں. میاں محمود رشید

پاکستان تحریک انصاف مزید مضبوط ہو گی ہے. میاں محمدد رشید

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ٹوبہ ٹیک سنگھ اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر کی کاروائی

جمعرات مارچ 14 , 2019
ٹوبہ ٹیک سنگھ ( اسامہ یاسین . ڈ پٹی بیوور چیف ) اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر نے پنجاب ریسٹرکشن آن ایمپلائمنٹ آف چلڈرن ایکٹ کی خلاف ورزی پر دو افراد کے مقدمہ درج کر لیا ٹوبہ ٹیک سنگھ دونوں دوکانداروں کے پاس 15 سال سے کم عمر بچے کام کر رہے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: