نیب نے شہبازشریف کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

قومی احتساب بیورو(نیب)نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف کی آشیانہ ہاﺅسنگ سکینڈل میں ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب)نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف کی آشیانہ ہاﺅسنگ سکینڈل میں ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔سپیشل پراسیکیوٹراکرم قریشی نے درخواست دائرکردی ۔

نیب اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ہائیکورٹ نے حقائق کے برعکس درخواست ضمانت منظورکی،شہبازشریف نے آشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں خزانے کونقصان پہنچایا۔

نیب کا کہنا ہے کہ شہبازشریف نے رمضان شوگرملزکیلئے خزانے کونقصان پہنچایا،شہبازشریف نے اختیارات سے تجاوز کیا،اعلیٰ عدالت سے استدعا ہے کہ ہائیکورٹ کافیصلہ کالعدم قراردے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تحصیل ہیڈ کوارٹر بھیرہ میں میٹنگ

جمعرات مارچ 14 , 2019
بھیرہ ( لیاقت علی ۔ نماہندہ خصوصی ) اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ واثق عباس اور ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر بھیرہ ڈاکٹر محبوب اور چوہدری طارق امیر تحصیل ہیڈ کوارٹر بھیرہ میں میٹنگ کے موقع پر موجود تھے ۔

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: