سانحہ ماڈل ٹاﺅن ، احتساب عدالت نے پولیس کو نواز شریف سے جیل میں تفتیش کی اجازت دیدی

احتساب عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں پولیس کو نوازشریف سے جیل میں تفتیش کی اجازت دیدی۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن میں سابق وزیراعظم نوازشریف سے تفتیش کیلئے تحقیقات ٹیم کی درخواست کی سماعت ہوئی،ڈی ایس پی محمد اقبال نے موقف اختیار کیا کہ نوازشریف ماڈل ٹاؤن کیس میں نامزدہیں،عدالت سے استدعا ہے کہ جیل میں سابق وزیراعظم سے تفتیش کی اجازت دی جائے۔

نیب نے پنجاب پولیس کی درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب پولیس اسلام آبادہائیکورٹ سے رجوع کرے،احتساب عدالت نے پولیس کونوازشریف سے تفتیش کی اجازت دےدی۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈیرہ غازی خان : مسلم لیگ ن کو بہت بڑا جھٹکا

جمعرات مارچ 14 , 2019
ڈیرہ غازی خان ( وقاص احمد لغاری ۔ پریس رپورٹر ) مسلم لیگ ن کے چار چئیرمینوں نے مسلم لیگ ن کو خیر باد کہہ دیا۔ ایم پی اے سردار احمد علی دریشک کی قیادت میں صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجنئیرنگ میاں محمود رشید صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ملک احمد کے […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: