ڈالر کی قیمت میں اضافہ

اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 102 پوائنٹس کی کمی واقع ہو ئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 30 پیسے اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد ڈالر 139 روپے 30 پیسے پر فروخت ہو رہاہے جبکہ انٹر بینک میں 26 پیسے اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت 139 روپے 10 پیسے ہو گئی ہے ۔

دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 38 ہزار 928 پر تھا تاہم گیارہ بجے کے قریب اس میں چڑھاﺅ دیکھنے میں آیا اور انڈیکس 38 ہزار 999 پر پہنچ گیا تاہم اس کے بعد کمی واقع ہونا شروع ہوئی اور اس وقت 100 انڈیکس 102 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 38 زہار 826 کی سطح پر آ گیاہے ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کرتارپورراہداری پر پاک بھارت مذاکرات کا پہلا دور کامیاب

جمعرات مارچ 14 , 2019
قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی ائی اے) نے امریکا کے لیے دوبارہ ڈائریکٹ پروازیں شروع کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی اے حکام کے مطابق براہ راست امریکا کے لیے جلد پروازیں شروع کی جائیں گی اور اس سلسلے میں تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: