ٹوبہ ٹیک سنگھ : اینٹی کرپشن چھاپہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( محمد ناصر صدیق بیوروچیف ) اینٹی کرپشن کا چھاپہ ، سب انسپکٹر بشارت علی گرفتارکر لیا گیا .

شہری سے6 ہزار روپےرشوت لینے پر سب انسپکٹر بشارت علی کورنگے ہاتھوں گرفتار کیا,اینٹی کرپشن ذرائع

سب انسپکٹر بشارت علی کو محکمہ اینٹی کرپشن نے علاقہ مجسٹریٹ کے ساتھ ملکر کر گرفتار کیا

سب انسپکٹر بشارت تھانہ سٹی میں تعینات تھا

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سپریم کورٹ نے فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات کیخلاف نظرثانی درخواستیں مستردکردیں

بدھ مارچ 13 , 2019
)سپریم کورٹ آف پاکستان نے فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات کیخلاف نظرثانی کی درخواستیں مسترد کردیں۔عدالت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نظرثانی کے نام پرالیکشن پردوبارہ حملے کی کوشش کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں فٹ بال فیڈیشن کے انتخابات کیخلاف نظرثانی درخواست کی سماعت ہوئی۔جسٹس گلزار احمد […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: