اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا بل منظور ، کتنا اضافہ ہو گیا ؟

اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا ایوان میں پیش کیا گیا بل 24 گھنٹے میں منطور ہو گیا ہے جس کے بعد اراکین اسمبلی کی تنخواہ اور مراعات 83 ہزار سے 2 لاکھ روپے ہو گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق رکن اسمبلی کی تنخواہ 18 ہزار سے 80 ہزار روپے ہو گئی ہے جبکہ ڈیلی الاﺅنس ایک ہزار سے چار ہزار روپے مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ اس کے علاوہ ہاﺅس رینٹ 29 ہزار سے 50 ہزار روپے ہو گیا ہے اور یوٹیلیٹی الاﺅنس 6 ہزار سے 20 ہزار روپے کر دیا گیا ہے ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جامعات علم کے فروغ کا محور ہیں، معروضی تحقیقات کو آگے بڑھانا ان کا اولین فرض ہے: صدر عارف علوی

بدھ مارچ 13 , 2019
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ جامعات کو اعلیٰ تعلیم کو ملک کے صنعتی اور زرعی شعبوں کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا چاہیے، تمام چانسلرز اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لئے اپنا فعال کردار ادا کریں۔ انہوں نے یہ بات منگل کو یہاں ایوان صدر میں […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: