بیرون ملک قرضوں اور وی آئی پی پروٹوکول کیخلاف درخواست پرصوبائی ووفاقی حکومت سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ نے بیرون ملک قرضوں اور وی آئی پی پروٹوکول کیخلاف درخواست پر صوبائی و وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیا اور5 مئی تک جواب طلب کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں بیرون ملک قرضوں اوروی آئی پی پروٹوکول کیخلاف درخواست پرسماعت ہوئی،جسٹس امین الدین نے درخواست پرسماعت کی ۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومتی وزراپروٹوکول لیکرشاہانہ زندگی گزاررہے ہیں،حکومت پاکستان کوبیرون ملک امدادلینے سے روکا جائے درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ وزیراعظم سمیت دیگروزراکوپروٹوکول لینے سے روکاجائے اورپروٹوکول لینے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے۔

اس پرلاہور ہائیکورٹ نے بیرون ملک قرضوں اور وی آئی پی پروٹوکول کیخلاف درخواست پر صوبائی و وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیا اور5 مئی تک جواب طلب کر لیا.

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شمالی کوریا : الیکشن ہوگیا لیکن کم جونگ ان کا نام بیلٹ پر نہیں

بدھ مارچ 13 , 2019
شمالی کوریا میں ہونے والے انتخابات کے نتیجہ میں اس کی حاکمانہ قیادت کو متوقع بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے، تاہم پہلی مرتبہ کم جونگ ان کا نام بیلٹ پر دکھائی نہیں دیا۔ اگر اس بات کی تصدیق ہو جائے تو یہ پہلی مرتبہ ہوگا کہ شمالی کوریا کے سپریم […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: