بلاول بھٹو زرداری سندھ اسمبلی پہنچ گئے

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سندھ اسمبلی پہنچ گئے۔

بلاول بھٹو زرداری سندھ اسمبلی سپیکر آغا سراج درانی سے اظہار یکجہتی کیلئے پہنچے ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے بلاول بھٹو زرداری کا استقبال کیا۔بلاول بھٹو اسمبلی کے وی آئی پی گیٹ سے داخل ہوئے، بلاول بھٹو زرداری پیپلزپارٹی کی پالیمانی پارٹی کے اجلاس سے بھی خطاب بھی کریں گے۔

بلاول بھٹو کی سندھ اسمبلی آمد کے موقع پر اسمبلی عمارت کے اطراف میں غیر معمولی سکیورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں۔

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے بلاول بھٹو زرداری کی آمد پر سندھ اسمبلی کے اجلاس سے بائیکاٹ کا اعلان کر رکھا ہے۔ اپوزیشن کی جانب سے 2 روز تک اسمبلی اجلاس سے بائیکاٹ اور احتجاج کا اعلان کیا گیا تھا۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ٹوبہ ٹیک سنگھ : اینٹی کرپشن چھاپہ

بدھ مارچ 13 , 2019
ٹوبہ ٹیک سنگھ ( محمد ناصر صدیق بیوروچیف ) اینٹی کرپشن کا چھاپہ ، سب انسپکٹر بشارت علی گرفتارکر لیا گیا . شہری سے6 ہزار روپےرشوت لینے پر سب انسپکٹر بشارت علی کورنگے ہاتھوں گرفتار کیا,اینٹی کرپشن ذرائع سب انسپکٹر بشارت علی کو محکمہ اینٹی کرپشن نے علاقہ مجسٹریٹ کے […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: