صنعتی زون کے مزدور متحد ہو جائیں : عبدالسلام

کراچی ( نمائندہ خصوصی . مختار قریشی ) نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی زون کے صدر عبدلسلام نے صنعتی زون سائٹ ایریا کے مزور رھنماون کے ساتھ دورہ کیا اور محنت کشوں کو متحد ہو کر حقوق کی جدوجہد میں اپنا کردار ادا کر نے کی تلقین کی ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار آج ڈیرہ غازی خان آئیں گے

بدھ مارچ 13 , 2019
ڈیرہ غازی خان ( وقاص احمد لغاری ۔ پریس رپورٹر ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار آج ڈیرہ غازی خان آئیں گے وزیراعلیٰ کمشنر آفس میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ وزیراعلیٰ ڈی جی خان میں جاری و نئی ترقیاتی سکیموں پر پیش رفت کا جائزہ لیں گے۔ […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: