مچھر کالونی میں ریلوے ٹریک کا کام زور و شور سے جاری

کراچی ( شوکت علی . انٹرنی رپورٹر) کراچی کے علاقے مچھر کالونی تا آ ئ سی آئی ریلوے ٹریک کا کام زور و شور سے جاری ہے، اہلیان علاقہ کا کہنا ہے کہ برسوں سے پڑے اس ترقیاتی منصوبے کو شروع کرانے پر ہم وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خصوصی عدالت / بڑا فیصلہ

بدھ مارچ 13 , 2019
ڈیرہ غازی خان ( وقاص احمد لغاری ۔ پریس رپورٹر ) خصوصی عدالت نے 18 بار سزائے موت کی سزا دے دی ملتان ، انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 1 کا چھوٹو گینگ کے خلاف بڑا فیصلہ ملتان ، غلام رسول عرف چھو ٹو اور اس کے بھائی پیارا […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: