خصوصی عدالت / بڑا فیصلہ

ڈیرہ غازی خان ( وقاص احمد لغاری ۔ پریس رپورٹر ) خصوصی عدالت نے 18 بار سزائے موت کی سزا دے دی ملتان ، انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 1 کا چھوٹو گینگ کے خلاف بڑا فیصلہ ملتان ، غلام رسول عرف چھو ٹو اور اس کے بھائی پیارا سمیت بیس ملزمان کو اٹھارہ اٹھارہ مرتبہ سزائے موت کا حکم ۔

ملتان، اٹھارہ سال سے کم عمر دو ملزمان کو انیس انیس مرتبہ عمر کی قیدکی سزا۔ ملتان، چھوٹو گینگ، سیکھانی گینگ، اندر گینگ، چگوانی گینگ سے تعلق رکھنے والے ملزمان کو جرم ثابت ہونے سزا کا حکم سنایا گیا -‎

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

صنعتی زون کے مزدور متحد ہو جائیں : عبدالسلام

بدھ مارچ 13 , 2019
کراچی ( نمائندہ خصوصی . مختار قریشی ) نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی زون کے صدر عبدلسلام نے صنعتی زون سائٹ ایریا کے مزور رھنماون کے ساتھ دورہ کیا اور محنت کشوں کو متحد ہو کر حقوق کی جدوجہد میں اپنا کردار ادا کر نے کی تلقین کی ۔

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: