وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار آج ڈیرہ غازی خان آئیں گے

ڈیرہ غازی خان ( وقاص احمد لغاری ۔ پریس رپورٹر ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار آج ڈیرہ غازی خان آئیں گے

وزیراعلیٰ کمشنر آفس میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔

وزیراعلیٰ ڈی جی خان میں جاری و نئی ترقیاتی سکیموں پر پیش رفت کا جائزہ لیں گے۔

وزیراعلیٰ امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت بھی کریں گے..

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ٹنڈو آدم میں زہریلا کھانا بنانے پر نجی ہوٹل سیل کر دیا گیا

بدھ مارچ 13 , 2019
مٹیاری( نورحسن ہکڑو ۔ بیورو چیف ) ٹنڈو آدم میں زہریلا کھانا بنانے پر نجی ہوٹل سیل کر دیا گیا ۔ ٹنڈو آدم میں اسسٹنٹ کمشنر اعجاز جتوئی چیئرمین مسرور غوری اور ڈاکٹروں کی ٹیم نے لبرٹی ہوٹل پر زہریلا کھانا پکڑ کر ہوٹل سیل کر دیا گیا ۔ ہوٹل […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: