سی ویو پر میاں بوی سے پولیس اہلکاروں کی بدتمیزی کا معاملہ کراچی

کراچی ( على احمد ، نمائندە خصوصى ) دونوں پولیس اہلکاروں کو کوارٹر گارڈ کردیا گیا ، ایس پی کلفٹن سہائی عزیز اہلکار احمد خان کی ڈیوٹی عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر تھی ،

ایس پی سہائی عزیز اے ایس آئی زلفقار سیکیورٹی ٹو میں تعینات تھا، ایس پی کلفٹن ڈویژن دونوں اہلکار اپنی ڈیوٹی چھوڑ کر سی ویو گئے تھے،

ایس پی کلفٹن دونوں اہلکاروں کو شوکاز دیا گیا ہے، ایس پی کلفٹن شکایت کرنے والا نے شہری ڈولفن اہلکاروں کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی چاہتا ہے .

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مچھر کالونی میں ریلوے ٹریک کا کام زور و شور سے جاری

بدھ مارچ 13 , 2019
کراچی ( شوکت علی . انٹرنی رپورٹر) کراچی کے علاقے مچھر کالونی تا آ ئ سی آئی ریلوے ٹریک کا کام زور و شور سے جاری ہے، اہلیان علاقہ کا کہنا ہے کہ برسوں سے پڑے اس ترقیاتی منصوبے کو شروع کرانے پر ہم وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: