احتجاج کرنا محنت کشوں کا حق ہے ۔ حبیب جنیدی‎

کراچی ( مختار قریشی . نمائندہ خصوصی ) آل پاکستان نفٹ ایمپلایز cba یونین کے نمائندوں سے گفتگو سندھ لیبر بیورو کے صدر حبیب الدین جنیدی نے کہا کے ملازمین کے دور پیش مسائل کو اجاگر کرنا ۔ احتجاج کرنا اور انہیں تسلیم کرانے کے لئے تمام وسائل استعمال کرنا ۔ محنت کشوں کا بنیادی حق ہے ۔

اس حق پابندی عائد کرنا برداشت نہیں کیا جا ے گا ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی میں پی ایس ایل کا میچ خطرے میں پڑ گیا، کوالیفائر میچ سے پہلے ہی تشویشناک خبر آ گئی

بدھ مارچ 13 , 2019
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فور کا میلہ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں سج چکا ہے اور لیگ مرحلے کے بعد آج سے پلے آف کا مرحلہ شروع ہو رہا ہے جس دوران پہلے کوالیفائر میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی۔ اس […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: