نوازشریف کی صحت بہتر،ن لیگ علاج پر سیاست نہ کرے : ڈاکٹر یاسمین راشد

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نوازشریف کی صحت بہترہے اور انہیں جیل میں طبی سہولتیں دستیاب ہیں۔

ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ اورشریف خاندان علاج پرسیاست نہ کریں،نوازشریف کوجیل کاماحول پسندنہیں ،قائد ن لیگ بیرون ملک جاناچاہتے ہیں توکھل کربتائیں،

صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ نوازشریف کوباہربھجواناعدالت کے اختیارمیں ہے،نواز شریف کے دشمن نہیں سیاسی حریف ہیں۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

احتجاج کرنا محنت کشوں کا حق ہے ۔ حبیب جنیدی‎

بدھ مارچ 13 , 2019
کراچی ( مختار قریشی . نمائندہ خصوصی ) آل پاکستان نفٹ ایمپلایز cba یونین کے نمائندوں سے گفتگو سندھ لیبر بیورو کے صدر حبیب الدین جنیدی نے کہا کے ملازمین کے دور پیش مسائل کو اجاگر کرنا ۔ احتجاج کرنا اور انہیں تسلیم کرانے کے لئے تمام وسائل استعمال کرنا […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: