سیکرٹری جنرل ای سی اوڈاکٹرہادی سلیمانپوراسلام آباد پہنچ گئے

سیکرٹری جنرل ای سی اوڈاکٹرہادی سلیمانپور اسلا م آباد پہنچ گئے ۔

ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ سیکرٹری جنرل ای سی او اسلام آبادپہنچ گئے۔دفتر خارجہ کے حکام نے ڈاکٹر ہادی سلیمانپورکا استقبال کیا۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ڈاکٹرہادی سلیمانپور 4 روزہ دورے پر پاکستان آئے ہیں ۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرہادی سلیمانپورکاپہلادورہ پاکستان ہے،ڈاکٹرہادی صدرمملکت،وزیراعظم اوروزیرخارجہ سے ملاقاتیں کریں گے جس میں ثقافتی تعاون اورای سی او سے متعلقہ امورپربات چیت ہوگی۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ترک صدر رجب طیب اردگان کا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ٹیلیفون

بدھ مارچ 13 , 2019
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ترک صدر رجب طیب اردگان کے درمیان ٹیلیفونک رابطے میں خطے کی موجودہ صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ترک صدر نے بھارت میں حالیہ دہشت گرد حملوں کے متاثرین سے اظہار افسوس کیا، ترک صدر نے کہا کہ عالمی امن […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: