کوالیفائر مرحلے میں زلمی اور گلیڈی ایٹرز ٹکرائیں گے

پاکستان سپرلیگ4 کے کوالیفائر مرحلے میں آج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔

آج کے میچ کی فاتح ٹیم فائنل کیلئے کوالیفائی کرے گی اور ہارنے والی ٹیم کو ایک اور موقع ملے گا۔پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر پی ایس ایل4 میں بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔ دونوں ٹیموں نے 10 میچ کھیلے ہیں اور سات میں فتح حاصل کی ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹر پی ایس ایل4 میں شروع ہی سے پہلے نمبر کی ٹیم رہی لیکن دوبار ایسا ہوا کہ پشاور زلمی نے کوئٹہ کو دوسرے نمبر پر بھیج دیا۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

برآمدات بڑھنے اور درآمدات کم ہونے سے تجارتی خسارے میں 11 فیصد کمی

بدھ مارچ 13 , 2019
گزشتہ برس کے مقابلے میں رواں سال جولائی سے فروری تک تجارتی خسارے میں 11 فیصد تک کمی آئی ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں گزشتہ برس کے مقابلے میں 11 فیصد کمی آئی ہے، گزشتہ برس اسی […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: