سیف اللہ نیازی تحریک انصاف کے چیف آرگنائزرمقرر

وزیراعظم عمران خان نے سیف اللہ نیازی کو تحریک انصاف کاچیف آرگنائزرمقررکردیا اور ان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سیف اللہ نیازی نے ملاقات کی،وزیراعظم عمران خان نے سیف اللہ نیازی کو تحریک انصاف کا چیئرمین آرگنائزر مقرر کردیا ۔

وزیراعظم نے سیف اللہ نیازی کی صلاحیتوں پرمکمل اعتمادکااظہار کرتے ہوئے کہا کہ سیف اللہ نیازی تحریک انصاف کے سینئرترین رکن ہیں،میری دعائیں اورنیک خواہشات سیف اللہ نیازی کیساتھ ہیں۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اسٹیٹ بینک کا کم مالیت گھروں کیلئے اسلامک فنانسنگ کا اعلان

بدھ مارچ 13 , 2019
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں اور ڈیولپمنٹ فنانس انسٹیٹیوشنز (ڈی ایف آئیز) کو سرکلر جاری کرتے ہوئے کم مالیت کے گھروں کے لیے اسلامک فنانسنگ کا اعلان کردیا۔ سرکلر میں بتایا گیا کہ ’اسٹیٹ بینک اسلامک بینکنگ انسٹیٹیوشنز (آئی بی آئیز) اور اسلامک ڈی ایف آئیز مداربہ پر […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: