ترکی نے بھی بوئنگ 737- میکس طیاروں کی پروازیں بند کردیں

وزارت مواصلات کے مطابق ، بوئنگ 737 میکس 8 اور میکس 9 قسم کے طیاروں کو حفاظتی اقدامات کے تحت پروازوں کےلیے ممنوع قرار دے دیا گیا ہے جن کی بحالی کا فیصلہ بعد میں ہوگا

ترکی نے بوئنگ 737 میکس طیاروں کی پروازیں غیر معینہ مدت تک معطل کرنے کا ا علان کر دیا ہے۔

وزارت مواصلات کے مطابق ، بوئنگ 737 میکس 8 اور میکس 9 قسم کے طیاروں کو حفاظتی اقدامات کے تحت پروازوں کےلیے ممنوع قرار دے دیا گیا ہے ۔

اس سلسلے میں ترک فضائی کمپنی ٹرکش ایئر لائنز نے ایک بیان میں کہا کہ مسافروں کی سلامتی ہماری اولین ترجیح ہے لہذا ہمارے بیڑے میں شامل 12 عدد بوئنگ میکس طیاروں کو بتاریخ 13 مارچ سن 2019 سے غیر معینہ مدت تک پروازوں کےلیے ممنوع قرار دیا جا رہا ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلاول بھٹو زرداری سندھ اسمبلی پہنچ گئے

بدھ مارچ 13 , 2019
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سندھ اسمبلی پہنچ گئے۔ بلاول بھٹو زرداری سندھ اسمبلی سپیکر آغا سراج درانی سے اظہار یکجہتی کیلئے پہنچے ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے بلاول بھٹو زرداری کا استقبال کیا۔بلاول بھٹو اسمبلی کے وی آئی پی گیٹ سے داخل ہوئے، بلاول بھٹو زرداری پیپلزپارٹی کی […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: