ترک صدر رجب طیب اردگان کا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ٹیلیفون

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ترک صدر رجب طیب اردگان کے درمیان ٹیلیفونک رابطے میں خطے کی موجودہ صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ترک صدر نے بھارت میں حالیہ دہشت گرد حملوں کے متاثرین سے اظہار افسوس کیا، ترک صدر نے کہا کہ عالمی امن و سلامتی کو لاحق خطرات میں دہشت گردی اب بھی ایک بڑا مسئلہ ہے۔

انہوں نے متعلقہ ممالک کو دہشت گردی کے خلاف فوری اور فیصلہ کن اقدامات کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دوحہ میں امریکاسے مذاکرات کے اختتام پرافغان طالبان کے ترجمان کابیان بھی سامنے آگیا

بدھ مارچ 13 , 2019
دوحہ میں امریکاسے مذاکرات کے اختتام پرافغان طالبان کے ترجمان کابیان بھی سامنے آگیا۔ترجمان افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکاکےساتھ مذاکرات کاحالیہ دورختم ہو گیا۔ ترجمان افغان طالبان کا کہنا ہے کہ مذاکرات کادور 25 فروری سے 12 مارچ تک جاری رہا،مذاکراتی دورمیں فریقین کے درمیان 2 ایشوز پربات […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: