لاہور میں اسکول سے نکالنے پرطالبعلم نے خاتون ٹیچر کو قتل کردیا

سندر کے علاقہ میں طالب علم نے چھریوں کے وارکرکے خاتون ٹیچر کو قتل اور اسکی بہن کوزخمی کردیا۔

لاہور کے علاقے سندر میں میٹرک کے طالب رضوان کی ایک خاتون ٹیچر سے دوستی ہوگئی۔ اس بات کا اسکول کی سینئر ٹیچر شگفتہ کو بھی پتہ چل گیا جس پر شگفتہ نے ٹیچر اور طالب علم رضوان دونوں کو اسکول سے نکلوادیا اور رضوان کی اس حرکت کے بارے میں اسکے گھر والوں کو بھی بتا دیا۔ جس پر رضوان شگفتہ کے گھر داخل ہو گیا اور اس کے گلے پر تیز دار چھری سے وار کر قتل کردیا۔

شگفتہ کو اسکی بہن فرخندہ بچانے کے لیے آئی توملزم نے اسے ہتھوڑی کے وار کرکے شدید زخمی کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ ڈولفن پولیس کے مطابق زخمی فرخندہ کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے چھاپہ مار کر رائے ونڈ کے علاقہ سے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نوازشریف کی صحت بہتر،ن لیگ علاج پر سیاست نہ کرے : ڈاکٹر یاسمین راشد

بدھ مارچ 13 , 2019
وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نوازشریف کی صحت بہترہے اور انہیں جیل میں طبی سہولتیں دستیاب ہیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ اورشریف خاندان علاج پرسیاست نہ کریں،نوازشریف کوجیل کاماحول پسندنہیں ،قائد ن لیگ بیرون ملک جاناچاہتے […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: