الیکشن کمیشن نے ڈپٹی مئیر کراچی ارشد وہرہ کو نااہل قرار دیدیا

الیکشن کمیشن نے رہنما پاک سرزمین پارٹی اور ڈپٹی مئیر کراچی ارشد وہرہ کو نااہل قرار دیدیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے ڈپٹی مئیر کراچی ارشد وہرہ کی نااہلی کیس کا فیصلہ سنایا جس میں ارشد وہرہ کو نااہل قرار دے دیا گیا، الیکشن کمیشن نے ارشد وہرہ کو ایم کیو ایم پاکستان چھوڑ کر پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہونے پر نااہل قرار دیا۔ ارشد وہرہ ضلع سنٹرل کراچی کی یونین کونسل 49 سے چیئرمین منتخب ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے شہر قائد کے ڈپٹی میئر ارشد وہرا ایم کیو ایم کو چھوڑ کر پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہوگئے تھے

جس کے بعد ایم کیو ایم پاکستان الیکشن کمیشن کو خط لکھا تھا جس میں کہا گیا ہے تھا کہ ارشد وہرہ کو ڈپٹی میئر کے عہدے سے ہٹایاجائے اور نااہل کیاجائے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

23 مارچ کی پریڈ میں چین اور ترکی کے کونسے جنگی ہتھیار حصہ لیں گے اور کون کون سے ملک سے مہمان آئیں گے

بدھ مارچ 13 , 2019
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پاکستانیوں کو خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 23 مارچ کو یوم پاکستان پریڈ کا انعقاد کیا جارہاہے جس میں ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد یوم پاکستان پریڈ میں مہمان خصوصی ہونگے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: