شمالی عراق پر ترک فضائیہ کی کاروائی،دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ

شمالی عراق کے علاقے زاپ پر ترک فضائیہ کے حملے میں علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے اسلحے کے گوداموں اور پناہ گاہوں کو تباہ کر دیا ۔

ترک محکمہ دفاع نے اس کاروائی کی اطلاع ٹویٹر پر دی ہے ۔

کاروائی کے بعد ترک طیارے بحفاظت اپنے اڈے پر واپس آگئے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

معاشی ترقی کیلئے خطے میں امن کی ضرورت ہے، وزیرخارجہ

بدھ مارچ 13 , 2019
وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں عالمی لیڈرزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں 25 ممالک کے 60 وفود کواس کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان آمد پرخوش آمدید کہتا ہوں، میں یورپی یونین، یورپین پارلیمنٹ کے تعاون کا شکر گزار ہوں، 26 مارچ کو موگیرینی پاکستان […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: