سندھ ریزرو پولیس کے آل کینڈیڈیٹ کا آی جی سندھ کلیم امام سے انصاف کا مطالبہ

کراچی ( عبدالستارگورچانی ۔ کرائم رپورٹر ) سندھ ریزرو پولیس کے کینڈیڈیٹ نے بتایا کہ سندھ میں جنوری 2018 میں سندھ ریزرو پولیس میں نوکریاں آئیں تھی۔

فارم فل کرنے کی آخری تاریخ 2 فروری 2018 تھی۔ایک مہینے بعد کراچی حیدرآباد لاڑکانہ اور دیگر علائقوں کے کینڈیڈیٹ کا فزیکل ٹیسٹ لیا گیا۔

اسں کے بعد الیکشن کمیشن نے الیکشن کی وجہ سے بھرتیوں پر پابندی عائد کردی۔6 مہینے بعد ایک بار پھر پروسیس شروع کیا گیا ۔امتحانی پرچہ اور انٹرویوں لیاگیا۔اور پی ٹی ایس والوں نے بتایا کہ ایک مہینے کے اندر پاس کینڈیٹ کو میڈیکل لیٹر دیئے جائیں گے۔ تین مہینے گزر گئے

لیکن اب تک کسی بھی کینڈیٹ کو کوئی لیٹر جاری نہیں کیا گیا۔ایک سال کادورانیہ ہو گیا ہےلیکن اب تک ہماری کسی قسم کی سنوائی نہیں ہورہی۔ہم ای جی سندھ کلیم امام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس پروسیس کو تیز کیا جائے۔اور ہمیں ہمارا حق دیا جائے۔اگر ہمیں ہمارا حق نا دیا گیا تو ہم احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔

میرٹ کا پہیہ عام کرو۔
کرپشن کا پہیہ جام کرو۔
آل سندھ ریزرو پولیس کینڈیڈیٹ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جے ایف 17 کے ذریعے ملکی ساختہ میزائل کا کامیاب تجربہ، کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے: ایئر چیف

منگل مارچ 12 , 2019
پاکستان کے دفاع کی اہم کڑی جے ایف 17 تھنڈر کے ذریعے ملکی ساختہ میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق جے ایف 17 تھنڈر طیارے کے ذریعے ملکی ساختہ میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا ہے۔ پاکستانی ساختہ یہ جدید ترین میزائل طویل فاصلے […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: