حافظ اباد : بچے پر تشدد

خانقاہ ڈوگراں ( احمد ناز .ڈپٹی بیورو چیف ) تھانہ جلاپور بھٹیاں کے علاقہ میں امتحان کی تیاری نہ کرنے پر ماں کا اپنے حقیقی بیٹے پر بدترین تشدد ۔
14 سالہ پھول ذوالفقار کو تیز دھار آلے سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔مقامی افراد نے دروازے توڑ کر بچے کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا ۔تھانہ جلالپور بھٹیاں پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر لیا

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پولیس کا بیوی پر تشدد - شوہر کو گولی مارنے کی کوشش

منگل مارچ 12 , 2019
کراچی ( شوکت علی . انٹرنی رپورٹر ) پولیس کا بیوی پر تشدد – شوہر کو گولی مارنے کی کوشش کراچی میں سی ویو کے ساحل پر ساہیوال جیسا سانحہ ہوتے ہوتے رہ گیا۔ پولیس اہلکاروں نے میاں بیوی کو روک کر رقم طلب کی۔ بیوی پر تشدد کیا اور […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: