علی پور : نادرا رجسٹریشن سنٹر میں نادرا ملازمین ، ایلیٹ فورس کا مبینہ تشدد

علی پور( احمد ناز .ڈپٹی بیورو چیف ) نادرا رجسٹریشن سنٹر میں نادرا ملازمین ، ایلیٹ فورس کا مبینہ تشدد
مرد، خواتین کو تھپڑوں مکوں اور گھونسوں کی بارش کر دی

نادرا سنٹر میں ہزاروں سائلین شناختی کارڈ، ب فارم کے حصول کے لیے دور دراز سے آئے ہیں،

نادرا ملازمین اور ایلیٹ فورس اہلکاروں نے تمام افراد کو دفتر سے باہر نکل جانے کا کہا. وجہ پوچھی گئی تو سائل ارشاد، اور اسکی فیملی کو بیہمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور ہزاروں سائلین کو باہر نکال دیا ،

میں نے چار گھنٹے لائن میں ٹوکن لیا مگر مجھے اندر نہیں جانے دیا گیا وجہ پوچھنے پر مجھے اور فیملی سمیت کئی افراد پر تشدد کیا گیا، متاثرین

نادرا دفتر سے بلایا گیا امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے پر مجبوراً تشدد کیا، ایلیٹ اہلکار
دس لاکھ کی آبادی کے لئے ایک نادرا سنٹر نا کافی ہے گھنٹوں لائن لگ کے ٹوکن نہیں تھپڑ مارے جاتے ہیں،

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو چاہیے بچوں کے ب فارم کی تاریخ بڑھائی جائے تاکہ لاکھوں بچوں کا مستقبل برباد نہ ہو،سینکڑوں شہریوں کا روڈ بلاک کر کے نادرا اور ایلیٹ اہلکاروں کے خلاف شدید احتجاج نعرے بازی،

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

حافظ اباد : بچے پر تشدد

منگل مارچ 12 , 2019
خانقاہ ڈوگراں ( احمد ناز .ڈپٹی بیورو چیف ) تھانہ جلاپور بھٹیاں کے علاقہ میں امتحان کی تیاری نہ کرنے پر ماں کا اپنے حقیقی بیٹے پر بدترین تشدد ۔ 14 سالہ پھول ذوالفقار کو تیز دھار آلے سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔مقامی افراد نے دروازے توڑ کر […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: