پشاور زلمی نے آفیشل میسکوٹ خان جی لانچ کردیا

پشاور زلمی نے آفیشل میسکوٹ خان جی لانچ کردیا ۔

پاکستان کے قومی جانور مارخور کا روپ دھارے زلمی ماسکوٹ پہلے ہی دن زلمی فینز اور عوام میں مقبول ہوگیا۔پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے میچ میں زلمی میسکوٹ خان جی کی دھوم مچ گئی۔

زلمی میسکوٹ خان جی مارخور کی طرح سخت جان اور ہر حالات میں آگے بڑھنے کا حوصلہ ظاہر کرتا ہے اور قومی جانور کے طور پر پاکستان اور خیبر پختونخواہ کی شان ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مودی کی سابق اتحادی کا پاکستان کے ساتھ بات چیت کا مطالبہ

منگل مارچ 12 , 2019
بھارت کے زیر تسلط کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان سے بات کرنی چاہیے اور مقبوضہ کمشیر میں سیاسی رہنماؤں کو پلوامہ میں پیراملٹری قافلے پر خود کش حملے کے بعد بڑھنے والی کشیدگی کو کم کرنا چاہیے۔ سابق وزیر اعلیٰ کا […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: