محکمہ پولیس تھرپارکر کی جانب سے خواتین کے عالمی دن پر سیمینار منعقد

تھرپارکر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ۔ جاوید بجیر) اوسی محکمہ پولیس تھرپارکر کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے سیمینار منعقد کرایا گیا۔

جس کا مقصد سوسائٹی کی خواتین کے ساتھ ساتھ خواتین پولیس اہلکار کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ پولیس اہلکاروں خواتین نے شرکت کی مزید جاوید بجیر کی اس رپورٹ میں

محکمہ پولیس اور سول سوسائٹی تھر پارکر کی جانب سے پولیس لائن مٹھی میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے سیمینار کروایا گیا

جس کا مقصد خواتین پولیس اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقعے پر DHO تھرپارکر نے کہا کہ حکومت 60 ایم این سی ایچھ سینٹر کھول رہی ہے۔ جس سے تھر میں خواتین کی صحت میں بھتری آئے گی۔ اس موقعے پر نور بجیر نے کہا کہ ایس ایس پی نے خواتین کے لئے اچھا اقدام اٹھایا۔

تھر میں خواتین بہت کام کرتی ہیں۔ لیکن ان کے کام جتنا اعزاز نہیں ملتا۔ خواتین کی عظمت کو ہم سلام پیش کرتے ہیں۔ ایس ایس پی تھرپارکر جناب عبداللہ احمد یار صاحب نے کہا کہ خواتین کی کاوشوں کے لئے ایک دن نہیں بلکہ پورا سال خواتین کے لئے ہونا چاہیے۔

خواتین ہر فیلڈ میں کام کر رہی ہیں ان کا کردار مردون سے کم نہیں ہے۔ تھانوں پر خواتین اہلکار تعینات کردیئے گئ ڈشے ہیں تاکہ خواتین کے مسائل سنیں۔ خواتین ضرور پولیس میں بھرتی ہو۔ پولیس آپ کے مسائل کے حل کے لئے ہر وقت موجود ہے۔ سیمینار میں ناتھو خان راہمون، بنسیدھر، کاشف بجیر، ادیبہ سندھو چانڈیو، وجئہ ساگر، ساجد بجیر اور دیگران نے شرکت کی۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پشاور زلمی نے آفیشل میسکوٹ خان جی لانچ کردیا

منگل مارچ 12 , 2019
پشاور زلمی نے آفیشل میسکوٹ خان جی لانچ کردیا ۔ پاکستان کے قومی جانور مارخور کا روپ دھارے زلمی ماسکوٹ پہلے ہی دن زلمی فینز اور عوام میں مقبول ہوگیا۔پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے میچ میں زلمی میسکوٹ خان جی کی دھوم مچ گئی۔ زلمی میسکوٹ خان جی مارخور […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: