کوہسار ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے آج ماہانہ تقسیمِ راشن

( رپورٹ . بلال سرفراز ) کوہسار ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے آج ماہانہ تقسیمِ راشن پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔

جس میں کوہسار ویلفیئر کے مبمران کے علاوہ حصوصی مہمان جناب ماسٹر مشتاق احمد صاحب نے شرکت کی اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کوہسار ویلفیئر ٹرسٹ کی حدمات کو سراہا اور اپنے دست شفقت سے غریب اور مستحق لوگوں میں راشن تقسیم کیا اور ساتھ ہی ساتھ یتیم بچوں میں کتابیں وغیرہ تقسیم کیں۔

اس موقع پر مہمان کو کوہسار ویلفئر ٹرسٹ کی جانب سے یادگار شیلڈ بھی پیش کی گئ۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ اس ویلفیئر ٹرسٹ کو دن دگنی ترقیاں عطاء فرمائے۔(آمین) ،


آپ تمام سے بھی گزارش کی جاتی ہے کہ اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈالیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکر یہ

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جلالپورپیروالا : تھانہ صدر پولیس نے قاتلوں کو گرفتار کرلیا

منگل مارچ 12 , 2019
جلالپورپیروالا(محمد جمشید . نمایندہ خصوصی ) جلالپورپیروالا تھانہ صدر پولیس نے نواحی علاقے موضع وچھ سندیلہ میں چند روز قبل قتل ہونے والے 20سالہ نوجوان محمد احمد کے قاتلوں کو گرفتار کرلیا سفاک قاتلوں میں سگا بھائی ، بیوی اور سالا شامل ہیں ایس پی صدر کی دیگر پولیس آفیسران […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: