اسلام آباد یونائیٹڈ کو پلے آف کا اہم ترین مرحلہ شروع

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فور کا لیگ مرحلہ اختتام کو پہنچ چکا ہے اور اب پشاور زلمی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں پلے آف مرحلے میں فائنل میں جگہ بنانے کی ’جنگ‘ لڑیں گی اور ٹرافی جیتنے کی جستجو میں سر دھڑ کی بازی لگائیں گی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کو پلے آف کا اہم ترین مرحلہ شروع ہونے سے پہلے ہی خوشخبری مل گئی ہے اور انگلینڈ کے سٹار بلے باز ایلکس ہیلز سکواڈ جوائن کرنے کیلئے پاکستان پہنچ رہے ہیں۔

ایلکس ہیلز انگلینڈ کی ٹی 20 ٹیم کے اہم کھلاڑی ہیں آئی سی سی ٹی 120 رینکنگ میں ٹاپ ٹین بلے بازوں میں شامل ہیں۔ وہ اپنے ہم وطن کھلاڑی این بیل کی جگہ اسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کرنے پہنچ رہے ہیں جبکہ وہ گزشتہ پی ایس ایل میں بھی اسلام آباد یونائیٹڈ کیلئے چار میچ کھیل چکے ہیں۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جرمن وزیرخارجہ کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات،خطے میں امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

منگل مارچ 12 , 2019
جرمنی کے وزیرخارجہ ہائیکو ماس نے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، خطے میں امن و امان کی صورتحال اور افغانستان میں قیام امن سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پلوامہ واقعہ کے بعد […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: