سلانوالی پرییمیر لیگ

سلانوالی پریمیر لیگ میں آج تیرواں میچ کھیلا گیا کنگز کرکٹ کلب 124 شمالی اور چیلنجیرز کرکٹ کلب سلانوالی کے درمیان کھیلا گیا

جس کے مہمانِ خصوصی خرم شہزاد ایریا منیجیر اسٹیٹ لائف سرگودھا زون۔ شاہد عمران ڈسٹرکٹ رپورٹر ای این این چینل ملتان اور سیلز منیجر عثمان فہد تھے. معزز مہمانوں کا دونوں ٹیموں کا تعارف کروایا گیا اور گروپ فوٹو سیشن ہوا

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کوہسار ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے آج ماہانہ تقسیمِ راشن

منگل مارچ 12 , 2019
( رپورٹ . بلال سرفراز ) کوہسار ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے آج ماہانہ تقسیمِ راشن پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں کوہسار ویلفیئر کے مبمران کے علاوہ حصوصی مہمان جناب ماسٹر مشتاق احمد صاحب نے شرکت کی اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کوہسار ویلفیئر […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: