ایس ایچ او تھانہ بھیرہ نواز لالی نے اسلحہ سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

بھیرہ ( وقاص افضل ) ایس ایچ او تھانہ بھیرہ نواز لالی نے اسلحہ سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، ڈی ایس پی ملک غلام عباس کی تھانہ بھیرہ میں میڑیا سے گفتگوہوی

بھیرہ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر ڑی ایس پی ملک غلام عباس کی زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ بھیرہ نواز لالی نے اسلحہ سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی*

بھیرہ،شفقت علی ولد نور دین سکنہ بانڑہ نوشہرہ kpk جوکہ کار نمبری LRJ 328 میں سوار تھا دوران ناکہ بندی تلاشی لینے پر جدید اسحلہ کی بھاری تعداد کے ساتھ گرفتار کرلیا گیا

بھیرہ،کار کی تلاشی کے دوران پسٹل 30 بور 20 عدد، پسٹل 9 ایم ایم 13 عدد، رائفل 44 بور 4 عدد،ریپیٹربرآمد ہوی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ڈیرہ غازی خان دورہ

منگل مارچ 12 , 2019
ڈیرہ غازی خان ( وقاص احمد لغاری ۔ پریس رپورٹر ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا ہر ماہ میں دو دن خفیہ طور پر ڈیرہ غازی خان کا وزٹ کریں جس میں وہ محکموں میں اچانک چھاپے مار کر ان کی کارکردگی چیک کریں گے . ذرائع‎

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: