وزیراعظم عمران خان کا اتحادیوں سے ملاقات کا فیصلہ،آج چودھری شجاعت ملاقات کرینگے

وزیراعظم عمران خان نے اتحادی جماعتوں کے رہنماﺅں سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے ،وزیراعظم اتحادیوں سے ملاقات میں تحفظات دور کریں گے۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ آج صدر(ق)لیگ چودھری شجاعت کی وزیراعظم سے ملاقات ہوگی جس میں مرکزمیں (ق) لیگ کو ایک وزارت اور ایک کمیٹی کی سربراہی دینے پر غور ہوگا۔

ذرائع کے مطابق چودھری سالک اور مونس الٰہی کانام وزارت کیلئے زیرغور ہے ،ق لیگ صوبے و مرکز میں وزراءکوبااختیاربنانے کا معاملہ بھی اٹھائے گی ۔وزیراعظم مرحلہ وار متحدہ، بی اے پی اورجی ڈی اے رہنماﺅں سے ملیں گے ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

محکمہ پولیس تھرپارکر کی جانب سے خواتین کے عالمی دن پر سیمینار منعقد

منگل مارچ 12 , 2019
تھرپارکر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ۔ جاوید بجیر) اوسی محکمہ پولیس تھرپارکر کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے سیمینار منعقد کرایا گیا۔ جس کا مقصد سوسائٹی کی خواتین کے ساتھ ساتھ خواتین پولیس اہلکار کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ پولیس اہلکاروں خواتین نے شرکت کی مزید […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: