جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکوماس پاکستان پہنچ گئے

جرمنی کے وزیرخارجہ ہائیکو ماس پاکستان پہنچ گئے، دورے کے دوران وہ شاہ محمود قریشی سمیت اعلیٰ قیادت سے ملاقات کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس کے پاکستان پہنچنے پرنورخان ایئربیس پر وزارت خارجہ حکام نے ان کا شاندار استقبال کیا۔

ہائیکو ماس دورے کے دوران اپنے ہم منصب شاہ محمود قریشی سمیت اعلیٰ قیادت سے ملاقات کریں گے، ملاقاتوں میں خطے سمیت افغان امن ، مختلف امورپرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔اس سے قبل گزشتہ روز جرمن وزیرخارجہ غیراعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچے تھے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سلانوالی پرییمیر لیگ

منگل مارچ 12 , 2019
سلانوالی پریمیر لیگ میں آج تیرواں میچ کھیلا گیا کنگز کرکٹ کلب 124 شمالی اور چیلنجیرز کرکٹ کلب سلانوالی کے درمیان کھیلا گیا جس کے مہمانِ خصوصی خرم شہزاد ایریا منیجیر اسٹیٹ لائف سرگودھا زون۔ شاہد عمران ڈسٹرکٹ رپورٹر ای این این چینل ملتان اور سیلز منیجر عثمان فہد تھے. […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: