بیرون ملک سے غیرقانونی دولت واپس لانے کامعاملہ ، حکومت 53 کروڑ برآمد کرنے میں کامیاب ، مزید7 ارب کی ریکوری کا امکان

بیرون ملک سے غیرقانونی دولت واپس لانے کے معاملے پروفاقی حکومت کاریکوری یونٹ 53 کروڑروپے برآمدکرنے میں کامیاب ہو گیاجبکہ آئندہ چندماہ میں 7 ارب روپے سے زائد کی مزید ریکوری کاامکان ہے۔

بیرون ملک سے غیرقانونی دولت واپس لانے کے معاملے پروفاقی حکومت کے ریکوری یونٹ نے 53 کروڑروپے برآمدکرلئے جبکہ آئندہ چندماہ میں 7 ارب روپے سے زائد کی مزید ریکوری کاامکان ہے۔

رپورٹ کے مطابق رقم غیرملکی جائیداداوراکاؤنٹس کی مدمیں ریکورکی گئی جو کہ قومی خزانے میں جمع کرادی گئی ،
رپورٹ کے مطابق سب سے بڑی ریکوری سنگاپورمیں آف شوراکاؤنٹ کی مدمیں کی گئی،رقم اکاؤنٹ میں خفیہ طورپررکھی گئی۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گلستان جوہر میں بزم سخن مشاعرہ

منگل مارچ 12 , 2019
کراچی ( مختار قریشی . نمائندہ خصوصی ) کراچی واٹر بورڈ کے معروف مزدور رھنما خالد خان نے گلستان جوہر میں جوہر ادبی مشاعرہ کا انعقاد کیا ۔ جس سے کراچی کے مشہور ترین شعرا اکرام نے اپنے کلام سناے ۔ مھمان خصوصی یونس بارائ تھے۔ گروپ فوٹو خالد خان […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: