ڈی جی آئی ایس پی آر نے ڈیرن سیمی کیلئے شاندار پیغام جاری کردیا

ڈی جی آئی ایس پی آر نے مزار قائد پر حاضری دینے اور بانی پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے پر پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کا شکریہ ادا کیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کے نام ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا ڈیرن سیمی کو پاکستان میں ایک بار پھر خوش آمدید کہتے ہیں ،ان کی پاکستان میں موجودگی باعث مسرت ہے۔

میجر جنرل آصف غفور نے مزید کہا کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے پر ڈیرن سیمی کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔

خیال رہے کہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے جاوید آفریدی کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری دی تھی۔ اس موقع پر انہوں نے قائد اعظم محمد علی جناح کو بھی خراج عقیدت پیش کیا تھا

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سعودی عرب کے بعد اب کس مسلم ملک کے وزیر خارجہ پاکستان آرہے ہیں

پیر مارچ 11 , 2019
حال ہی میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر پاکستان کا دورہ کرکے گئے ہیں تاہم اب مسلم ملک ترکمانستان کے وزیر خارجہ وفد کے ہمراہ کل اسلام آباد پہنچیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق ترکمانستان کے وزیر خارجہ کے ہمراہ وفد میں وزیر خزانہ ، پٹرولیم اور توانائی […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: