"ﭘﺎﮎ ﻓﻮﺝ ﺯﻧﺪﮦ ﺑﺎﺩ”

خانقاہ ڈوگراں ( احمد ناز .ڈپٹی بیوروچیف ) پاکستان تحریک انصاف میانوالی کے رہنما ملک سردار خان نےکہاکہ اﺱ ﻭﻗﺖ پوری قوم سمیت ﺗﻤﺎﻡ ﻣﺰﮨﺒﯽ سیاسی ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﻗﺎﺋﺪﯾﻦ ﺍﯾﮏ ﭘﯿﺞ ﭘﺮ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮎ ﻓﻮﺝ ﮐﮯﺷﺎﻧﮧ ﺑﺸﺎﻧﮧ ﮨﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﯿﺎﺭﮮ ﺩﯾﺲ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺍﮔﺮ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﻣﯿﻠﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ ﺗﻮ ﺍﺳﮑﯽ ﺁﻧﮑھ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ

ﻣﺰﯾﺪ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧﻻﺍﻟﮧ ﺍﻻ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﺤﻤﺪ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ صل اللہ علیہ والہ وسلم ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﭘﺮ ﺑﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﯾﮧ ﮨﻤﺎﺭﺍﻣﻠﮏ ﺍﻧﺸﺎءﺍﻟﻠﮧ ﺁﺑﺎﺩ ﺭﮨﮯ ﮔﺎﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﺍﺳﮯ ﻧﺸﺎﻧﮧ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﮨﻢ ﺍﺳﮑﻮ ﻋﺒﺮﺗﻨﺎﮎ ﻧﺸﺎﻧﮧ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﮟ گے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

46 اڈا ایک شخص ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے دب کر جاں بحق

پیر مارچ 11 , 2019
سرگودھا ۔ 46 اڈا ایک شخص ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے دب کر جاں بحق۔جمشید نامی پل ١١١ سے کریشر لے کر آرہا تھا ۔حادثہ ٹریکٹر کے پیچھے کیطرف الٹے سے آیا۔جس کو فوری طور پر 46 اڈا ٹی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا۔چوکی پولیس نے ضروری کاروای کر کے نعش […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: