بھاگ کو پانی دو لانگ مارچ کوئٹہ کے حدود میں داخل

یکم مارچ سے شروع ہونے والا پیدل مارچ وفا مراد جاموٹ کی قیادت میں پرامن طریقے سے منزل مقصود کی طرف رواں دواں ہے ۔
پیدل مارچ کو دسواں دن ہے لیکن افسوس حکومت بلوچستان خواب خرگوش میں مبتلا ہے۔ پیدل مارچ میں شامل نوجوانوں کی پاوں میں چھالے پڑنے سے شدید تکالیف کا سامنا، لیکن بنیادی حقوق کے حصول کے لئے پرعزم ہوکر منزل کی طرف رواں دواں ہے۔۔
آج کی شدید سردی بارش اور برفباری سے کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لیکن عزم پختہ ہے اس وقت پیدل مارچ میں شامل شرکاء کو ہم سب کی ضرورت ہے صوبائی حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی۔
پیدل مارچ شرکاء کی مانگیں روڈ ، ٹھیکہ، اور دیگر ترقیاتی منصوبے نہیں بلکہ بنیادی حق پینے کا پانی کی عدم دستیابی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

لویر دیر میں بارشوں کا سلسلہ شروع

پیر مارچ 11 , 2019
لویر دیر ( حکیم اللہ . سٹی رپورٹر ) لویر دیر میں بارشوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کیھنا ہے کے بارشوں کا یہ سلسلہ دو دن جاری ہوگا۔

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: