حاصل پور اور گرد نواح سے وقفے وقفے بارش کا سلسہ جاری

حاصل پور (محمد شبیر . بیور چیف ) حاصل پور اور گرد نواح سے وقفے وقفے بارش کا سلسہ جاری رہا جس سے موسم خوشگوار ہو گیا

کسان بھاٸیوں کا کہنا ہے کہ اس موسم میں بارش کابہت فاٸدہ ہے جس سے ہماری فصل کی پیداوارمیں اضافہ ہو گااوراور کسان خوشحال ہو گا

اور آپ یہ بتاتے چلے کہو بارش ہوتے ہی لودشدنگ میں اضافہ حاصل پور اولڈ الہ آباد گلشن آباد بستی حاکم خاں دولتانہ رات 2 بجے سے بجلی بند علاقہ مکینوں شدید دشواری کاسامنا علاقہ کا مزید کہنا تھا کہ ابھی گرمی آی نہیں اور واپڈا والوں نے پہلے ہی لوڈشڈنگ شروع کر دی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈپٹی ڈی ایچ او رورل سنٹر فروکہ کا دورہ‎

پیر مارچ 11 , 2019
سرگودھا ۔ فروکہ ( شاہد عمران ) ڈپٹی ڈی ایچ او نے رورل ہیلتھ سنٹر فروکہ کا اچانک دورہ کیا ہسپتال کی نا قص صورتحال اور بلڈ پریشر مشین کی خرابی پر عملہ سے اظہار برہمی ان کا کہنا تھا کہ عوام کو طبی امدادی سہلویات کو یقینی بنایا جاۓ […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: