46 اڈا ایک شخص ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے دب کر جاں بحق

سرگودھا ۔ 46 اڈا ایک شخص ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے دب کر جاں بحق۔جمشید نامی پل ١١١ سے کریشر لے کر آرہا تھا ۔حادثہ ٹریکٹر کے پیچھے کیطرف الٹے سے آیا۔جس کو فوری طور پر 46 اڈا ٹی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا۔چوکی پولیس نے ضروری کاروای کر کے نعش ورثہ کے حوالے کر دی۔‎

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کلر سیداں میں دن بدن ناجائز تجاوزات میں اضافہ

پیر مارچ 11 , 2019
تحصیل کلر سیداں میں دن بدن ناجائز تجاوزات میں اضافہ میونسپل کمیٹی والے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں گورنمنٹ کا قبضہ مافیا کے خلاف ایکشن سوالیہ نشان بن گیا ہے‎

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: