وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات،ملک کی داخلی وخارجی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات کی جس میں ملک کی داخلی و خارجی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آرمی چیف نے وزیراعظم کو پاک فوج کی پیشہ وارانہ تیاریوں پر بریفنگ دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات کی جس میں ملک کی داخلی و خارجی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آرمی چیف نے وزیراعظم کو پاک فوج کی پیشہ وارانہ تیاریوں پر بریفنگ دی۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ مسلح افواج کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں ۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان کسی کےخلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا،پاکستان اپنے دفاع کاحق استعمال کرتارہےگا،وزیراعظم نے کہا کہ مسلح افواج نے جارحیت کوبھرپوراندازمیں ناکام بنایا،قوم کومسلح افواج کی صلاحیتوں پرمکمل اعتماد ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ماھنی سیال پر ایکسیڈنٹ

پیر مارچ 11 , 2019
خانیوال ( زوہیب انجم – بیوروچیف ) اس بچے کا 9 کسی ماھنی سیال پر ایکسیڈنٹ ھوا ہے اور بچے کی وفات ھو گئی ہے یہ اس وقت ڈسٹرکٹ ہسپتال خانیوال میں ہےاس کے وارثان کا پتا نہیں چل رہا

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: